خشک شاخوں کو وہ تازہ گلاب دیتےہیں
عہد پیری کو وہ پھر سے شباب دیتےہیں
پڑھ لےدرود غفلت نہ کر خدا کی قسم
تیرے سلام کا وہ اب بھی جواب دیتے ہیں
صلی اللہ علیہ وسلم
ham babar jahiruddin se nahi ( khwaja moinuddin رضي الله عنه) se musalman hain to hame babar jahiruddin se nahi (khwaja moinuddin رضي الله عنه) se dekho