میں نے حق چھوڑا تھا اندیشہ غربت سے حفیظ
سوچتا ہوں تو دل احساس سے ہل جاتا ہے
ہائے اس امر سے نا تھی مجھے کچھ آگاہی
رزق تو اس دار میں کتوں کو بھی مل جاتا ہے
6
Mirza Abid
@MirzaAbidHuss15
#نماز پڑھو اس سے پہلے کے تمھاری نماز پڑھی جاۓ#
💓Civil Engineer💓
3
🎙Ali Hassan 🟢
@AliHassan1050
ہوش کرو ڈرو خدا سے مکر وریا سے کام نہ لو
یا اسلام پر چلنا سیکھو یا اسلام کا نام نہ لو
3
# ملنگ 😂
@786_malang
کی محمد ﷺ سے وفا تُو نے تو ہم تیرے ہیں ... 😍.
یہ جہاں چیز ہے کیا لوح و قلم تیرے ہیں .... 😘♥️
3
انجینئر ظہیر الدین راجپوت
@engineer_6322
SHR || Software Engineer || TLP Worker || KHR
مستند راستے وہی مانے گۓ
جن سے ہو کر تیرے دیوانے گۓ
لوٹ آۓ جتنے فرسانے گۓ
تابہ منزل صرف دیوانے گۓ