ماشاءاللہ پٹواری بھائی کتنے اچھے ہیں اپنے لیڈر کو کبھی نہیں چھوڑ گے چاہے انٹرنیشنل بےایمان ثابت ہوجائیں پھر بھی ان کو کوئی فرق نہیں لگے رہو پٹواری بھائی
مرشد عمران خان کے لیے ہی زندگی کے سانسیں ہیں۔۔۔
خان صاحب کا جانباز سپاہی اور امیدوار برائے پنجاب اسمبلی PP - 158 کاہنہ نو لاہور ۔۔۔۔
#چوہدری_جہانگیر_پی_ٹی_آی