🚨 پی ٹی آئی پر کریک ڈاؤن #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن #ReleaseFawadCh Ended
1,303 participants
Check if recorded
Started: 03:05 January 25 2023
Duration: 4h 44m
Host:
Co-Hosts:
Speakers:

Participant history
Shared Tweets
Tweets shared in the space
🚨 مارشل لاء الرٹ: اگلے 48 گھنٹے پاکستان کے لیے انتہائی نازک پی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف کریک ڈاؤن، پھر عمران خان گرفتاری، اور پھر اسٹیبلشمنٹ مارشل لاء ایمرجنسی کا اعلان کر سکتی ہے۔ پاکستانیوں جاگتے رہیں اور 1971 کے طرز کے حالات کے لیے تیار رہیں۔ #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن
— Shehryar Bukhari ( @ShehryarReal ) Jan 25, 2023
فواد چوہدری کو بغیر نشان والی گاڑیوں میں موجود لوگوں نے اغوا کر لیا ہے، ایسا لگتا ہے کہ یہ ایجنسیوں کا کام ہے۔ جیسے شہباز گل کو گرفتار کیا تھا۔ فواد چوہدری کی فوری رہا کیا جائے۔ اسٹیبلشمنٹ 1971 جیسا آپریشن اور جبر بند کرے۔ #ReleaseFawadChaudhry #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن https://t.co/KnCwviZXUm
— Shehryar Bukhari ( @ShehryarReal ) Jan 25, 2023